جناح پیپلز میموریل ہال
جناح پیپلز میموریل ہال بھارت کے شہر ممبئی میں انڈین نیشنل کانگریس کے احاطے میں واقع ہے جو لمنگٹن روڈ پر تعمیر کیا گیا ہے۔
یہ ہال ممبئی شہر کے باسیوں کی جانب سے محمد علی جناح اور ان کی بیگم کی ان خدمات کے اعتراف میں تعمیر کروایا جو انھوں نے ممبئی کے برطانوی گورنر فری مین تھامس اول کے سامراجی دور میں اس شہر کے مکینوں کے لیے ادا کیں۔ یہ ہال 1918ء میں تعمیر کیا گیا تھا اور یہ پرانا کانگریس ہاؤس میں واقع تھا جو اب پی۔ جے۔ ہال بھی کہلاتا ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- یادگار جو ریاست کی ملکیت نہیں۔ ٹائمز آف انڈیا
- جناح ایڈوانی کی نظر میںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ourkarnataka.com (Error: unknown archive URL)