جناح ہاؤس
جناح ہاؤس ممبئی، بھارت میں واقع بانی ء پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کی رہائشگاہ ہے جس پر اُس وقت کے سکہء رائج الوقت کے مطابق دولاکھ روپے کی لاگت آئی تھی۔ جب جناح برطانیہ سے واپس مسلم لیگ کی قیادت کے لیے انڈیا آئے۔ اس کی موجودہ مالیت تقریباً چالیس لاکھ امریکی ڈالر ہے اور یہ جائداد انڈیا، حکومتِ پاکستان اور جناح کی بیٹی دینا واڈیا کے درمیان تنازع کا سبب ہے۔
بھارتی خبررساں ادارے کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس ممبئی کو 1936ء میں یورپی طرز پر 2.5 ایکڑز کے وسیع رقبے پرتعمیرکیا گیا تھا جس کی مالیت کا موجودہ تخمینہ 40 کروڑ امریکی ڈالرز بتایا جارہا ہے۔
مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ تاریخی جناح ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح، جواہرلال نہرو، مہاتما گاندھی کی ملاقاتیں ہوتی تھیں۔
یاد رہے کہ پاکستانی نے بارہا دہلی سرکارسے کہا تھا کہ جناح ہاؤس پاکستانی حکومت کو فروخت کرکے لیزکردیا جائے تاکہ وہاں پاکستانی قونصل خانہ کھولا جاسکے تاہم بھارتی حکومت نے پاکستان کی درخواست کو قبول نہیں کیا،-
خاندان
ترمیمپونجا گوکلداس مگجی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
مٹھی بائی جناح بائی (1857–1902) | جناح بائی پونجا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ایمی بائی جناح (1878–1893) | محمد علی جناح (1876-1948) | مریم جناح (1900-1929) | احمد علی جناح | بندے علی جناح | رحمت علی جناح | فاطمہ جناح (1893-1967) | شیریں جناح | جناح | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
دینا واڈیا (پیدائش 1919) | نیول واڈیا (1911-1996) | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
نسلی واڈیا | مورین واڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
نیس واڈیا (پیدائش 1970) | جہانگیر واڈیا | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||