مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹو سٹیران (Testostorone) جنسی اعضاءکی نشو و نما اور ثانوی جنسی خصائص کنٹرول کر تا ہے۔ اس ہارمون کی پے داوار پر پچوئٹری غدے سے خارج ہونے والے ہارمون Luteinizing hormoneکا کنٹرول ہوتا ہے۔ پچوئٹری غدے کااے ک اور ہارمون Follicle stimulating hormoneخصے وں مے ں مردانہ تولے دی مادے کی پے دائش شروع کرتا ہے۔ مادہ مے ں ان ہارمونز کا تعلق بے ضے کی پے دائش کے ماہانہ چکر اور دے گر تولے دی سرگرمے وں کے ذمہ دا رہارمون Estrogen کی پے دائش سے ہے۔ ایسٹروجن Luteotropic hormoneکی بدولت دودھ کی پے داوار کنٹرول مے ں رہتی ہے۔ اے ک اور ہارمون پروجیسٹرون (Progesterone) کا تعلق بھی استر کاری کے ذرے عے رحم کو باروری کے لے ے تے ار کرنے سے ہے۔ بعض اے نڈوکرائن غدود پرپچوئٹری کا کنٹرول براہ راست نہے ں ہے۔ تھائی رائے ڈ غدود کے پے چھ واقع چار پے را تھائی رائے ڈ غدود اے سے ہی غدود ہے ں۔ ان مے ں سے خارج ہونے والے ہارمون کے لشے م اور فاسفے ٹ کے مے ٹابولزم کو کنٹرول کرتے ہے ں۔ لبلبے کا اے نڈوکرائن حصہ ے عنی لینگ رہانز جزائر (Langerhans islets) انسولے ن خارج کرتے ہے ں۔ ے ہ ہارمون خون مے ں گلو کوز کی مقدار کو حدود مے ں رکھتا ہے۔ خون مے ں شوگر کی مقدار کو بڑھانے والا ہارمون گلوکاگون (Glucagon) بھی اسی سے خارج ہوتا ہے۔ بعض اوقات گردے کو بھی اے نڈوکرائن غدہ سمجھ لے ا جاتا ہے۔ اس مے ں سے خارج ہونے والا اے ک ہارمون رینن (Renin)، خون کے دباﺅ کو قابو مے ں رکھتا ہے۔گردوں مے ں ہی Erythropoietinنامی اے ک ہارمون گلائکو پروٹے ن پے دا ہوتا ہے جو خون کے سرخ خلے وں کی پیداوار کو تحریک دے تا ہے۔ Pineal غدے سے خارج ہونے والا ایک مادہ میلاٹونن (Melatonin) جسم کے اندرونی کلاک کو منضبط رکھتا ہے۔