کاؤنٹی گراؤنڈ (لاطینی: County Ground) انگلستان کا ایک کرکٹ کا میدان ہے، جو ٹانٹن میں واقع ہے۔[2]

کاؤنٹی گراؤنڈ، ٹانٹن
کاؤنٹی گراؤنڈ کا خوبصورت منظر، ٹانٹن
میدان کی معلومات
مقامٹانٹن، سمرسیٹ
جغرافیائی متناسق نظام51°01′08″N 3°06′03″W / 51.019°N 3.1008°W / 51.019; -3.1008
تاسیس1882
گنجائش8,500 (12,500 بین الاقوامی کے لیے)[1]
ملکیتسمرسیٹ کاؤنٹی کرکٹ کلب
متصرفانگلستان قومی خواتین کرکٹ ٹیم (2006 سے)
اینڈ نیم
سومرسیٹ پویلین اینڈ
ریور اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہ11 جون 1983:
 انگلستان بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ26 مئی 1999:
 بھارت بمقابلہ  سری لنکا
واحد ٹی2023 جون 2017:
 انگلستان بمقابلہ  جنوبی افریقا
ٹیم کی معلومات
سمر سیٹ (1882 – تاحال)
ویسٹرن سٹورم (2016 – تاحال)
بمطابق 23 جون 2017
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/57351.html کرک انفو

حوالہ جات

ترمیم
  1. George Dobell (14 اپریل 2011)۔ "Chopra dominates Somerset with career-best ton"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اپریل 2011 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "County Ground, Taunton"