جنوبی ایشیا میں مسلم قوم پرستی

جنوبی ایشیا میں مسلم قوم پرستی سے ایسے سیاسی و تہذیبی اقدامات مراد لیے جاتے ہیں جن کی بنا پر جنوبی ایشیا میں دین کی بنیاد پر مسلمانوں کا الگ تشخص قائم ہوا۔

تاریخی بنیادیں

ترمیم

مسلم قوم پرستی کی سوچ دہلی کے سلاطین اور مغل شہنشاہوں کے اس زمانے میں رائج ہوئی جب یہاں اُن کا راج تھا اور یہاں پر وسطی ایشیائی ریاستوں سے آ کر لوگ برصغیر میں آباد ہونا شروع ہوئے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم