بنگلہ دیش میں اسلام
اسلام بنگلہ دیش کا سب سے بڑا مذہب ہے، بنگلہ دیش میں مسلمانوں کی کل آبادی 146.0 ملین ہے، بنگلہ دیش مسلمان آبادی کے لحاظ سے انڈونیشا، پاکستان اور بھارت کے بعد چوتھا بڑا ملک ہے۔ بنگلہ دیش میں مسلمان آبادی ملک کی کل آبادی کا 90.0% (2011ء تک) ہے۔[3][4][5]
بنگلہ دیش میں اسلام | |
---|---|
| |
معلومات ملک | |
نام ملک | بنگلادیش |
کل آبادی | 150,448,339 |
ملک میں اسلام | |
مسلمان آبادی | ~ 132,446,365 تا 134,952,160 |
فیصد | ~ 88.3٪[1] تا 89.7٪[2] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Bangladesh (08/08)
- ↑ "Bangladesh : AT A GLANCE"۔ 06 جولائی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولائی 2015
- ↑ Bangladesh – The Future of the Global Muslim Population Pew Forum.
- ↑ Tracy Miller، مدیر (اکتوبر 2009)، Mapping the Global Muslim Population: A Report on the Size and Distribution of the World's Muslim Population (PDF)، پیو ریسرچ سینٹر، 19 جون 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 08 اکتوبر 2009
- ↑ "National Volume – 2: Union Statistics" (PDF)۔ Population and Housing Census۔ Bangladesh Bureau of Statistics۔ 2011۔ 08 دسمبر 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2015