جنوبی کوریا کی انتظامی تقسیم

جنوبی کوریا 8 صوبوں، 1 خصوصی خود مختار صوبہ، 6 میٹرو پولیٹن شہر اور 1 خاص شہر میں تقسیم ہے۔

جنوبی کوریا

مقامی حکومت

ترمیم
سطح گروہ نام قسم ہنگل رسمِ خط ہانجا نظر ثانی شدہ رومن روماجا شمار
(2014)
1 بالائی سطح مقامی خود مختاری
광역자치단체
廣域自治團體
صوبہ do 8
خصوصی خود حکومت صوبہ 특별 자치도 特別自治道 teukbyeol-jachido 1
خصوصی شہر 특별시 特別市 teukbyeolsi 1
میٹروپولیٹن خود مختار شہر 특별 자치시 特別自治市 teukbyeol-jachisi 1
میٹروپولیٹن شہر 광역시 廣域市 gwangyeoksi 6
2 زیریں سطح مقامی خود مختاری
기초자치단체
基礎自治團體
شہر si 60
شہر (خصوصی) (특정시) (特定市) si (teukjeongsi) 15
شہر (انتظامی) (행정시) (行政市) si (haengjeongsi) 2
کاؤنٹی gun 82
ضلع (خود مختار) (자치구) (自治區)) gu (jachigu) 69
نا قابل اطلاق ضلع (غیر خود مختار) (일반구) (一般區) gu (ilbangu) 35
3 نا قابل اطلاق ٹاؤن eup 216
ٹاؤن شپ myeon 1198
محلہ (قانونی حیثیت) (법정동) (法定洞) dong (beopjeongdong) 2073
محلہ (انتظامی) (행정동) (行政洞) dong (haengjeongdong)
4 نا قابل اطلاق شہری گاؤں tong
دیہی گاؤں ri
5 نا قابل اطلاق گاؤں ban

صوبائی سطح ڈویژن

ترمیم
نقشہ رمز نام ہنگل رسمِ خط ہانجا
KR-11 سؤل خصوصی شہر 서울특별시 서울特別市
KR-26 بوسان میٹروپولیٹن شہر 부산광역시 釜山廣域市
KR-27 ڈائے گو میٹروپولیٹن شہر 대구광역시 大邱廣域市
KR-28 انچیون میٹروپولیٹن شہر 인천광역시 仁川廣域市
KR-29 گوانگ جو میٹروپولیٹن شہر 광주광역시 光州廣域市
KR-30 ڈائے جیون میٹروپولیٹن شہر 대전광역시 大田廣域市
KR-31 السان میٹروپولیٹن شہر 울산광역시 蔚山廣域市
KR-50 سیجونگ شہر میٹروپولیٹن خود مختار شہر 세종특별자치시 世宗特別自治市
KR-41 گیئونگی صوبہ 경기도 京畿道
KR-42 گانگوان صوبہ (جنوبی کوریا) 강원도 江原道
KR-43 شمالی چونگچیونگ صوبہ 충청북도 忠淸北道
KR-44 جنوبی چونگچیونگ صوبہ 충청남도 忠淸南道
KR-45 شمالی جئولا صوبہ 전라북도 全羅北道
KR-46 جنوبی جئولا صوبہ 전라남도 全羅南道
KR-47 شمالی گیئونگسانگ صوبہ 경상북도 慶尙北道
KR-48 جنوبی گیئونگسانگ صوبہ 경상남도 慶尙南道
KR-49 جیجو صوبہ خصوصی خود حکومت صوبہ 제주특별자치도 濟州特別自治道

بیرونی روابط

ترمیم
  • "Local Government"۔ KOCIS۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2013 
  • "Seoul Mayor first among equals in South Korea local government"۔ Citymajors۔ 2008-12-29۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2013 
  • "South Korea Administrative Districts"۔ CityPopulation.de۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2013 
  • "ISO Subentity Codes for South Korea"۔ GeoNames۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 مارچ 2013