یونانی علم الاساطیر میں جنگلی پری، بن دیوی (انگریزی: Dryad، یونانی: Δρυάδες، مذکر: Δρυάς) ایک شجری حسینہ اور شجری روح ہے۔ یونانی میں drys کا مطلب ”بلوط“ ہے۔ اس طرح، جنگلی پری خاص طور پر بلوط کے درختوں کی حسینائیں ہیں، اگرچہ عام طور پر تمام درختوں کی حسیناؤں کے لیے یہ اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔[1]

جنگلی پری
(بن دیوی)
Dryad11.jpg
جنگلی پری
گروه بندیافسانوی مخلوق
مشابہ مخلوقاتحسینہ، بالشتیا
ملکیونان

حوالہ جاتترميم

  1. Graves، Robert (1955). Greek Myths. ch. 86.2; pg. 289. London: Penguin. ISBN 0-14-001026-2.