قندوز جنگ جو 24 اپریل 2015ء کو طالبان اور افغان حکومت کے درمیان شروع ہوئی اور تاحال جاری ہے۔ یہ لڑائی اس لیے شروع ہوئی کہ فریقین افغانستان کے شمال میں واقع قندوز شہر پر قبضہ کرنا چاہتے تھے۔ اگرچہ یہ شہر افغان حکومت کے اقتدار میں تھا لیکن 28 ستمبر2015ء کو طالبان نے اس کے کئی علاقوں پر قبضہ کر لیا۔ 2001ء کے بعد یہ طالبان کی افغانستان میں سب سے بڑی فتح ہے۔ حالیہ اطلاعات کے مطابق افغان افواج اور طالبان میں لڑائی جاری ہے۔ عام طور پر تجزیہ نگاروں نے اسے عارضی فتح قرار دیا ہے۔

جنگ قندوز
سلسلہ افغان جنگ

  وہ علاقے جو افغان حکومت نے کنٹرول کیے ہیں
  وہ علاقے جو طالبان نے کنٹرول کیے ہیں
تاریخ24 اپریل – 140 اکتوبر 2015
مقامقندوز، صوبہ کندوز، افغانستان
نتیجہ
  • طالبان فتح
  • طالبان نے 28 ستمبر کو قندوز شہر پر قبضہ کیا
مُحارِب

افغانستان کا پرچم اسلامی جمہوریہ افغانستان

امداد:

آر ایس (نیٹو)'

تحریک اسلامی طالبان

کمان دار اور رہنما

ملا اختر منصور
(سپریم کمانڈر)

سراج الدین حقانی[2] مولوی سلام [3]
طاقت
7,000

1,500[4]

(~500 قندوز پر ابتداءی قبضہ)
ہلاکتیں اور نقصانات
300 زخمی (قندوز شہر میں لڑائی کے دوران)[4]
100,000 بے گھر(سارے لڑائی کے دوران)

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Taliban storm Kunduz city"۔ The Long War Journal۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-30
  2. "Taliban emir seeks to reassure residents of Kunduz"۔ The Long War Journal۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-30
  3. "Afghan Forces Make Little Progress in Retaking Kunduz"۔ Bloomberg۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-09-30
  4. ^ ا ب "Taliban vow to march on Kabulafter winning fight for key city"۔ The Times۔ 30 ستمبر 2015