24 اپریل
22 اپریل | 23 اپریل | 24 اپریل | 25 اپریل | 26 اپریل |
واقعات
ترمیم- 1184 ق م - روایات کے مطابق یونانی ٹرائے میں گھس گئے۔
- 1704ء - امریکا میں پہلے باقاعدہ روزنامے نیولیٹر کا اجرا۔[1]
- 1837ء - ہندوستان کے شہر سورت میں زبردست آگ لگنے سے 500 سے زیادہ اموات اور 9000 سے زیادہ مکانات تباہ ہو گئے۔
- 1877ء - روس ترکی جنگ: روسی سلطنت نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1915ء - سلطنت عثمانیہ کی ارمنی آبادی کے مبینہ قتل عام کا آغاز
- 1954ء آسٹریلیا اور سوویت یونین نے سفارتی تعلقات منقطع کیے
- 1968ء - موریشس اقوام متحدہ کا رکن بن گیا۔
- 1970ء - گیمبیا جمہوریہ بن گیا۔
- 1970ء سینیگال میں آئین نافذ کیا گیا[1]
- 1970ء گمبیا نے دولت مشترکہ کے زیر حت جمہوریہ بننے کا اعلان کیا[1]
- 1962ء مشرقی پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں ردّ و بدل کااعلان کیا گیا
- 1981ء آئی بی ایم نے پرسنل کمپیوٹر(پی سی) متعارف کرایا
- 1995ء پاکستان اور بنگلہ دیشی وزرائے اعظم کے درمیان ڈھائی لاکھ بہاریوں کی پاکستان واپسی پر مذاکرات ہوئے۔
- 2013ء - ڈھاکہ، بنگلہ دیش کے قریب ایک عمارت گر گئی، 1,129 افراد ہلاک اور 2,500 دیگر زخمی ہوئے۔
ولادت
ترمیم- 937ء - ابو عبد الرحمن سلمی، شافعی محدث (حدیث کا ماسٹر)، مفسر (قرآن کا مفسر)، اولیاء کے شیخ، صوفی ہیوگرافر، اور ایک نامور مصنف
- 1533ء - ولیم اول آف آرنج، نیدرلینڈ کے بانی والد
- 1903ء - نکولائی زبولوتسکی، روسی شاعر، بچوں مصنف اور مترجم
- 1908ء - وایلیٹ ہری الوا، بھارتی وکیل، صحافی اور سیاست دان
- 1919ء - گلافکوس کلیریدیس، قبرص کے چوتھے صدر
- 1920ء - عین الحق فرید کوٹی، پنجابی زبان کے محقق اور ماہر لسانیات
- 1931ء - ستیہ پال آنند، امریکا میں مقیم بھارتی نژد اردو، ہندی، انگریزی اور پنجابی زبان کے ادیب اور شاعر
- 1934ء - احمد رشدی، پاکستان کے مشہور گلوکار
- 1934ء - الیاس احمد گدی، بھارتی ناول نگار، سفرنامہ نگار اور افسانہ نگار
- 1934ء - شرلی میکلین، امریکی اداکارہ، مصنف اور سابق رقاصہ
- 1942ء - باربرا اسٹریسینڈ، امریکی گلوکارہ، اداکارہ اور فلم ساز
- 1947ء - راجر ڈی کورنبرگ، امریکی کیمیادان اور نوبل انعام یافتہ
- 1968ء - ہاشم تھاچی، کوسوو کے صدر
- 1973ء - پرمود ساونت، بھارتی سیاست دان اور گوا کے وزیر اعلیٰ
- 1982ء - کیلی کلارکسن، امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار اور مصنف
وفات
ترمیم- 1342ء - پوپ بینیڈکٹ دوازدہم
- 1908ء - رامدھاری سنگھ دنکر، بھارتی ہندی شاعر، مضمون نگار، محب وطن اور استاد
- 1960ء - میکس وون لیو، جرمنی کے ایک طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1964ء - گرہارڈ ڈومگٹ، جرمن حیاتی کیمیا دان، طبیب اور نوبل انعام یافتہ
- 1982ء - حسن طارق، نامور فلمی ہدایتکار
- 2001ء - شیلیش مٹیانی، بھارتی مصنف، صحافی، بچوں کے مصنف اور شاعر
- 2006ء - نسرین پروین الحق، بنگلہ دیش کی معروف سوشل ورکر اور حقوق انسانی کی کارکن
- 2023ء - طارق فتح، پاکستانی نژاد کینیڈین مصنف، براڈکاسٹر