جنگ گلاباں
انگلینڈ میں شاہی خاندان کے حامیوں کی اندرونی جنگ
جنگ گلاباں یا گلابوں کی جنگ (انگریزی زبان میں: Wars of the Roses) ایک ہی شاہی خاندان پلانٹاجینیٹ کی دو حریف فوجی گھرانوں، لنکاسٹر گھرانہ اور یارک گھرانہ کے حامیوں کے درمیان جنگوں کا نام ہے۔ ان جنگوں میں ان کے ساتھ ان کے حامی بھی لڑ رہے تھے۔ جو حامی جس گھرانے کے ساتھ مل کر لڑ رہا تھا، اس کو بھی اس گھرانے میں شامل کر دیا گیا۔ اس تنازع کے نتیجے میں لنکاسٹر گھرانہ کے مردوں کا 1471 میں خاتمی ہو گیا جس کی وجہ سے ٹیوڈر خاندان کو عورتوں کی نسل کے توسط سے تخت پر ملکیت کے دعوی کا موقع مل گیا۔
جنگ گلاباں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() ولیم شیکسپیئر کے ڈرامے ہنری VI، حصہ 1 سے 1908 میں ہینری پین کی پینٹنگ، ٹمپل گارڈن میں تاریخی منظر جہاں حریف دھڑوں کے حامی سرخ یا سفید گلاب چنتے ہیں۔ | |||||||
| |||||||
مُحارِب | |||||||
![]() |
![]() | ||||||
کمان دار اور رہنما | |||||||
![]() ![]() ![]() |
![]() ![]() ![]() ![]() |

تنازع کا اختتام دونوں گھرانوں کا شادی کے ذریعے اتحاد پر ہوا جس کے نتیجے میں ٹیوڈر راج کا آغاز ہوا۔ اس جنگ میں تقریباً ایک لاکھ لوگ ہلاک ہوئے۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- The Wars of the Rosesآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ wars-of-the-roses.com (Error: unknown archive URL) Has a large article on 'Soldiers and Warfare during the Wars of the Roses
- warsoftheroses.com includes a map, timeline, info on major players and summaries of each battle
- diagram of the Wars of the Roses
- Reflections of the Yorkist Realm Includes photographs and discussion of places connected with the Wars of the Roses, including Bosworth, Harlech and Towton
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Clodfelter 2017، صفحہ 51