جنیتہ عاصمہ ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ وہ ماڈل اور اداکارہ عاصمہ خان کی بیٹی ہیں۔

کیریئر ترمیم

انھوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ اسٹار پی ٹی وی ڈراما 'نیند' سے کیا اور اس کے بعد پی ٹی وی ٹیلی فلم "بنٹی کی بٹر فلائی" میں بھی اداکاری کی۔ جنیتہ نے 2015 میں یاسر نواز کی ہدایت کاری میں بننے والی ایک مزاحیہ فلم رانگ نمبر سے بڑی اسکرین پر قدم رکھا ۔ اس فلم سے انھیں دوسرے اے آر وائی فلم ایوارڈز میں نامزد کیا تھا۔ [1] [2] [3] اس نے ٹیلی ویژن کے متعدد دوسرے ڈراموں، اشتہاروں اور میوزک ویڈیوز میں کام کیا ہے۔

منتخب ٹیلی ویژن ڈرامے ترمیم

فلمو گرافی ترمیم

سال فلم کردار نوٹ
2015 رانگ نمبر حیا پہلی فلم

ایوارڈز اور نامزدگی ترمیم

سال کام/تخلیق اعزاز نتیجہ
2016 رانگ نمبر اے آر وائی فلم ایواڑ برائے بہترین ڈیبو خاتون[4] نامزد
2016 رانگ نمبر. اے آر وائی فلم ایواڑ برائے بہترین معاون اداکارہ[3] نامزد

حوالہ جات ترمیم

  1. "ARY Film Awards 2016 to Hit Dubai in February"۔ Branndsynario۔ January 17, 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ January 28, 2016 
  2. "The nominations for the ARY Film Awards are out, with many stunning debut actors, directors and musicians vying for the coveted awards."۔ اے آر وائی نیوز۔ February 7, 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ February 7, 2016 
  3. ^ ا ب "DailyTimes | 2nd ARY Film Awards : Pakistan's biggest awards show held in Dubai"۔ dailytimes.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 08 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2017 
  4. "The nominees for the ARY Film awards out!"۔ HIP۔ February 7, 2016۔ 14 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ February 7, 2016 

بیرونی روابط ترمیم