اے آر وائی نیوز دبئی میں قائم پاکستان کا خبروں کا چینل ہے۔ 2004ء میں اے آر وائی گروپ نے قائم کیا تھا۔ اس کے نشریات اردو زبان میں ہوتے ہیں۔ پاکستان کے بہترین نیوز فراہمداروں میں سے ہے۔ پہلے یہ اے آر وائی ون ورلڈ کے نام سے جانا جاتا تھا لیکن بعد میں اے آر وائی نیوز سے نام کا اعادت ہو گیا۔

اے آر وائی نیوز
ARY NEWS(previously ARY ONE WORLD)
نیٹ ورکاے آر وائی ٹی وی نیٹ ورک
صدر دفترکراچی، سندھ، پاکستان
ملکیت
مالکاے آر وائی گروپ

مشہور پروگرام

ترمیم

اے آر وائی نیٹ ورک

ترمیم

حریف

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

بیرونی روابط

ترمیم
  • [www.arydigitalnetwork.tv اے آر وائی]

حوالہ جات

ترمیم