یاسر نواز
فرید نواز بلوچ نے 15 دسمبر 2001ء کو کراچی میں وفات پائی، ان کے انتقال کے بعد ان کے چار بیٹوں میں سے یاسر نواز نے اپنا فنی کیریئر ٹی وی ڈراموں سے شروع کیا اور آج کل وہ ٹی وی ڈراموں اور فلموں کی ڈائریکشن دے رہے ہیں جبکہ دانش نواز بھی ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ ساتھ ڈائریکشن دے رہا ہے دونوں بھائیوں کے بعد ڈاکٹر فراز سب سے بڑے بھائی ہونے کے باوجود شوبز انڈسٹری سے دور رہے تاہم اب یاسر نواز نے انھیں اپنی نئی فلم ’’مہرالنسا وی لب یو‘‘ میں سیاست دان کے کردار میں کاسٹ کیا ہے ، فرازنے پہلی بار کیمرے کا سامنا کیا دونوں بھائیوں کی طرح انھوں نے کسی ٹی وی ڈرامے میں کام نہیں کیا، یاد رہے کہ فرید نواز کی وفات کے بعد ان کے دونوں صاحبزادوں یاسر نواز اور دانش نواز نے ٹی وی پر کام کرکے اپنے والد کا نام زندہ رکھا ہوا ہے۔جیکسن، جیمز میک اوے، سارہ پاؤلسن، انیا ٹیلر جوائے، سپینسر ٹریٹ کلارک، ایڈم ڈیوڈ اور چارلین ووڈرڈ شامل ہیں۔ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم ’’گلاس ‘‘ 18جنوری 2019ء کو ریلیز ہوئی، معروف اینکر پرسن ندا یاسر ، فرید نواز بلوچ کی بہو اور یاسر نواز کی اہلیہ ہیں،