جن سین (آٹھویں صدی عیسوی) ممتاز دگمبر آچاریاؤں (راہبانہ سلسلے کا سربراہ) میں سے ایک تھے۔ وہ معروف کتب آدی پران اور مہا پران کے مصنف تھے۔ وہ آچاریہ ویر سین کے شاگرد تھے اور انہوں نے اپنے استاد کی شٹ کھنڈ آگم (894و/837ء) پر تشریح دھوالا مکمل کی، شٹ کھنڈ آگم دگمبر فرقہ کی مقدس ترین کتاب ہے۔ آچاریہ جن سین نے 705 شالیواہن شک (840و/783ء) میں ہری ونش پران لکھا تھا۔[1]


جن سین
जिनसेन
جن سین
اچاریہ جن سین کی مورتی
ذاتی
پیدائش783ء
وفات838ء
مذہبجین مت
فرقہدگمبر
مذہبی زندگی
پیشروویر سین
شاگرد
Initiationby ویر سین

حوالہ جاتترميم

  1. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔