جوآن ڈائگو

میکسیکویائی سینٹ

سینٹ جوآن ڈائگو کواوتیتلانی جن کو جوآن ڈائگوتزل بھی کہا جاتا ہے، ایک میکسیکویائی رہاہشی تھے، جو بر اعظم امریکا کے پہلے رومی کیتھولک وطنی سینٹ ہیں۔ ان سے کئی روایتیں منسوب ہیں، یہ کہا جاتا ہے کہ میکسیکو شہر کے باہر ٹیپیاک پہاڑ پہ ان پر کنواری مریم کا ظہور ہوا تھا۔[1]

سینٹ جوآن ڈائگو کواوتیتلانی
جوآن ڈائگو میگیول کیبریرا کی مصوری 1752ء
پیدائش1474
کواوتیتلان، میکسیکو
وفات1548ء (عمر 73–74)
ٹیپیاک، میکسیکو
سعادت ابدی6 مئی، 1990ء, باسلیکا گوادالوپے کی ہماری خاتون، میکسیکو شہر بدست بطریق اعظم یوحنا پولس دوم
قداست31 جولائی 2002ء, باسلیکا گوادالوپے کی ہماری خاتون، میکسیکو شہر بدست بطریق اعظم یوحنا پولس دوم
مزارباسلیکا گوادالوپے کی ہماری خاتون
تہوار9 دسمبر
منسوب خصوصیاتتلمتلی
سرپرستیوطنی اقوام

حوالہ جات

ترمیم
  1. سینٹ جوآن ڈائگو کیتھولک ویب گاہ۔ اخذ کردہ بتاریخ 8 جولائی 2017ء