جوئے فیلڈ (پیدائش: 19 دسمبر 2000ء) نیوزی لینڈ کے ایک کرکٹر ہیں۔ [1] انہوں نے 28 اکتوبر 2020ء کو 2020-21ء پلنکٹ شیلڈ سیزن میں سنٹرل ڈسٹرکٹز کے لیے فرسٹ کلاس میں ڈیبیو کیا۔ [2] فرسٹ کلاس ڈیبیو سے قبل انہیں 2020ء انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [3] انہوں نے 29 نومبر 2020ء کو فورڈ ٹرافی میں سنٹرل ڈسٹرکٹز کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [4] انہوں نے 27 دسمبر 2020ء کو 2020-21ء سپر سمیش میں سنٹرل ڈسٹرکٹز کے لیے ٹوئنٹی 20 میں ڈیبیو کیا۔ [5]

جوئے فیلڈ
شخصی معلومات
پیدائش 19 دسمبر 2000ء (24 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Joey Field"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2020 
  2. "5th Match, Auckland, Oct 28-31 2020, Plunket Shield"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2020 
  3. "Wiseman's warning: Tough challenge ahead for U19s"۔ New Zealand Cricket۔ 12 دسمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2019 
  4. "2nd Match, New Plymouth, Nov 29 2020, The Ford Trophy"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  5. "2nd Match (N), Napier, Dec 27 2020, Super Smash"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 دسمبر 2020