جوبرگ سپر کنگز

جنوبی افریقی فرنچائز کرکٹ ٹیم

جوبرگ سپر کنگز ایک جنوبی افریقی پیشہ ورانہ ٹوئینٹی 20 فرنچائز کرکٹ ٹیم ہے جو ایس-اے20 ٹورنامنٹ کے افتتاحی سیزن میں مقابلہ کرے گی۔[1] ٹیم جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ میں مقیم ہے اور اس کی تشکیل 2022 میں ہوئی تھی۔ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ وانڈررز اسٹیڈیم ہے۔ ٹیم کی کوچنگ سٹیفن فلیمنگ کرتے ہیں۔[2] یہ ٹورنامنٹ 10 جنوری سے 11 فروری 2023ء تک کھیلا جانا ہے۔[3]

جوبرگ سپر کنگز
لیگایس-اے20
افراد کار
کپتانفاف ڈو پلیسس
کوچسٹیفن فلیمنگ
مالکچنائی سپر کنگز (انڈیا سیمنٹس)
معلومات ٹیم
شہرجوہانسبرگ
تاسیس2022؛ 2 برس قبل (2022)
وانڈررز اسٹیڈیم
گنجائش34000
باضابطہ ویب سائٹ:https://www.joburgsuperkings.com/

'

فرنچائز کا مالک انڈیا سیمنٹس ہے۔[4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "کرکٹ جنوبی افریقہ نے چھ ٹیموں پر مشتمل فرنچائز پر مبنی ٹی ٹوئنٹی مقابلوں کا اعلان کر دیا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو 
  2. "کرکٹ جنوبی افریقہ اور سپر اسپورٹ کی جانب سے نئے ٹوئینٹی 20 ایونٹ کا اعلان" 
  3. "افتتاحی ایس اے 20 لیگ 10 جنوری سے شروع ہوگی۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو 
  4. "آئی پی ایل فرنچائز مالکان نے جنوبی افریقہ کی نئی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں تمام چھ ٹیموں کو خرید لیا۔"۔ ای ایس پی این کرک انفو 

بیرونی روابط ترمیم