وانڈررزاسٹیڈیم
کرکٹ اسٹیڈیم
(وانڈررز اسٹیڈیم سے رجوع مکرر)
وانڈررز اسٹیڈیم (Wanderers Stadium) ایک اسٹیڈیم ہے جو جوہانسبرگ، خاؤتنگ، جنوبی افریقا میں واقع ہے۔ یہاں ٹیسٹ، ایک روزہ اور فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے جاتے ہیں۔
دی بلرنگ | |||
میدان کی معلومات | |||
---|---|---|---|
مقام | الوو، ساندتون, جوہانسبرگ | ||
جغرافیائی متناسق نظام | 26°7′52.17″S 28°3′26.69″E / 26.1311583°S 28.0574139°E | ||
گنجائش | 34,000[1][2] | ||
اینڈ نیم | |||
کورلیٹ ڈرائیو اینڈ گالف کورس اینڈ | |||
بین الاقوامی معلومات | |||
پہلا ٹیسٹ | 24–29 دسمبر 1956: جنوبی افریقا بمقابلہ انگلستان | ||
آخری ٹیسٹ | 8-11 مارچ 2023: جنوبی افریقا بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||
پہلا ایک روزہ | 13 دسمبر 1992: جنوبی افریقا بمقابلہ بھارت | ||
آخری ایک روزہ | 2 اپریل 2023: جنوبی افریقا بمقابلہ نیدرلینڈز | ||
پہلا ٹی20 | 21 اکتوبر 2005: جنوبی افریقا بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||
آخری ٹی20 | 28 مارچ 2023: جنوبی افریقا بمقابلہ ویسٹ انڈیز | ||
پہلا خواتین ٹیسٹ | 17–21 دسمبر 1960: جنوبی افریقا بمقابلہ انگلستان | ||
آخری خواتین ٹیسٹ | 24–28 مارچ 1972: جنوبی افریقا بمقابلہ نیوزی لینڈ | ||
پہلا خواتین ایک روزہ | 22 ستمبر 2013: جنوبی افریقا بمقابلہ بنگلادیش | ||
آخری خواتین ایک روزہ | 14 فروری 2016: جنوبی افریقا بمقابلہ انگلستان | ||
پہلا خواتین ٹی20 | 21 فروری 2016: جنوبی افریقا بمقابلہ انگلستان | ||
آخری خواتین ٹی20 | 3 فروری 2019: جنوبی افریقا بمقابلہ سری لنکا | ||
ٹیم کی معلومات | |||
| |||
بمطابق 2 اپریل 2023 ماخذ: http://www.cricinfo.com/southafrica/content/ground/5[9120.html ای ایس پی این کرک انفو |