جورج ہرب سوئفٹ
جورج ہرب سوئفٹ امریکی ریاضی دان تھا جو 1 جولائی 1926 کو شمالی ڈکوٹا کے شہر مائےناٹ میں پیدا ہوا۔ 1956ء میں اس نے آئی بی ایم میں ملازمت شروع کی اور 32 سالوں تک وہاں کام کیا[1] ۔ 23 ستمبر 2014ء کو اس کا انتقال ہو گیا۔
جورج ہرب سوئفٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 1 جولائی 1926ء |
تاریخ وفات | 23 ستمبر 2014ء (88 سال) |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف واشنگٹن |
پیشہ | ریاضی دان |
ملازمت | آئی بی ایم |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "DR. GEORGE HERBERT SWIFT, JR"۔ columbian.com۔ 5 اکتوبر 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-06