جوزف باؤڈن (پیدائش:8 اکتوبر 1884ء)|(انتقال:یکم مارچ 1958ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1909ء سے 1930ء تک ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی۔باؤڈن دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 231 اول درجہ میچوں میں 20.57 کی اوسط سے 395 اننگز کھیلیں۔ انھوں نے 7,600 سے زیادہ رنز بنائے اور 120 کے ٹاپ سکور کے ساتھ 4 سنچریاں بنائیں۔ وہ دائیں ہاتھ کے میڈیم پیس گیند باز تھے جنھوں نے 21 اوورز میں 54.00 کی اوسط سے ایک وکٹ حاصل کی۔ [1]

جوزف باؤڈن
ذاتی معلومات
مکمل نامجوزف باؤڈن
پیدائش8 اکتوبر 1884(1884-10-08)
گلوسپ، ڈربیشائر، انگلینڈ
وفات1 مارچ 1958(1958-30-10) (عمر  73 سال)
گلوسپ, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
19091930ڈربی شائر
پہلا فرسٹ کلاس10 مئی 1909 ڈربی شائر  بمقابلہ  سسیکس
آخری فرسٹ کلاس30 اگست 1930 ڈربی شائر  بمقابلہ  گلوسٹر شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 231
رنز بنائے 7613
بیٹنگ اوسط 20.57
100s/50s 4/29
ٹاپ اسکور 120
گیندیں کرائیں 124
وکٹ 1
بالنگ اوسط 54.00
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1-0
کیچ/سٹمپ 79/-
ماخذ: [1]، 4 جنوری 2011

انتقال

ترمیم

باؤڈن کا انتقال یکم مارچ 1958ء کو گلوسپ میں 73 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم