مرکزی مینیو کھولیں

واقعاتترميم

  • 2005ء -   - پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید زلزلہ آیا، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی
  • 1866ء - شکاگوکے جیمس اور جینی بُشینل کے یہاں پہلے چھ جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔[1]
  • 1929ء - محمد نادر خان نے کابل، افغانستان پہ قبضہ کیا۔[1]
  • 1948ء - امریکی صدر ہیری ٹرومین نے اعلان کیا کہ امریکا ایٹم بم کا راز صرف برطانیہ اور کینیڈا کو دے گا۔[1]
  • 1950ء - خلیق الزماں کے مستعفی ہونے پر وزیر اعظم لیاقت علی خان کومسلم لیگ کا صدر منتخب کیا گیا۔[1]
  • 1952ء - ارینسٹ ہیمنگو کاناول دا اولڈ مین اینڈ دا سی شائع ہوئی۔[1]
  • 2015۔ سال 2015ء کا نوبل انعام برائے ادب، بیلاروسی خاتون مصنفہ اور صحافی سویتلانا ایلیکسیاوچ کو ان کی جنگ سے متعلق ادبی وقائع نگاری پر دیا گیا ہے۔

ولادتترميم

وفاتترميم

تعطیلات و تہوارترميم

حوالہ جاتترميم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو۔