جوشوا وین ہیرڈن
جوشوا وین ہیرڈن (پیدائش: 26 جون 1998ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 14 ستمبر 2018ء کو 2018ء افریقہ ٹی20 کپ میں مشرقی صوبے کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا [2] اس نے 11 اکتوبر 2018ء کو 2018-19ء سی ایس اے 3 روزہ صوبائی کپ میں مشرقی صوبے کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا [3] اس نے 13 جنوری 2019ء کو 2018-19ء سی ایس اے صوبائی ون ڈے چیلنج میں مشرقی صوبے کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا [4] ستمبر 2019ء میں، اسے 2019–20ء سی ایس اے صوبائی ٹی20 کپ کے لیے مشرقی صوبے کے کواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اپریل 2021ء میں اسے جنوبی افریقہ میں 2021-22ء کرکٹ سیزن سے پہلے، بارڈر کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | پریٹوریا, جنوبی افریقہ | 26 جون 1998
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
حیثیت | بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 37) | 4 نومبر 2022 بمقابلہ اٹلی |
آخری ٹی20 | 5 نومبر 2022 بمقابلہ ہسپانیہ |
ماخذ: Cricinfo، 5 نومبر 2022ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Joshua van Heerden"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018
- ↑ "Pool C, Africa T20 Cup at East London, Sep 14 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2018
- ↑ "Cross Pool, CSA 3-Day Provincial Cup at Port Elizabeth, Oct 11-13 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2018
- ↑ "Cross Pool, CSA Provincial One-Day Challenge at Centurion, Jan 13 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جنوری 2019
- ↑ "Marais headlines Eastern Province squad"۔ SA Cricket Mag۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2019
- ↑ "Division Two squads named for next season"۔ Cricket South Africa۔ 28 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2021