جوف صدر (thoracic cavity) کو جوف سینہ (chest cavity) بھی کہہ دیا جاتا ہے، یہ اصل میں انسانی جسم کے دھڑ میں کے بالائی حصے میں پائی جانے والی ایک جوف ہے جس میں پھیپھڑے اور دل جیسے اعضاء موجود ہوتے ہیں اور اس جوف صدر کی دیواریں (جن کو صدری قفص (thoracic cage) کہا جاتا ہے) ان نازک اعضاء کو حفاظت فراھم کرتی ہیں۔

جوف صدر
Body cavities
The thorax from the right.
لاطینی cavitas thoracis
گریس subject #136 524
ڈارلینڈ c_16/12220616

نگار خانہ

ترمیم