جولیا صغری
جولیا صغری (انگریزی: Julia the Younger) جولیو کلاڈیوی خاندان کی ایک رومی رئیس خاتون تھی۔ وہ جولیا کبری کی پہلی بیٹی اور دوسری اولاد ہونے کے ناطے شہنشاہ آگستس کی پوتی تھی۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Vipsania Julia)،(لاطینی میں: Vipsania Julia Agrippina) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 19 ق م گول علاقہ |
|||
وفات | سنہ 28[1] | |||
شہریت | قدیم روم | |||
والدہ | جولیا کبری[2][3] | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | جولیو کلاڈیوی خاندان | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم ![]() |