جولیا کبری

آگسٹس کا واحد حیاتیاتی اولاد

جولیا کبری (انگریزی: Julia the Elder) پہلے رومی شہنشاہ آگستس کی بیٹی اور اکلوتی حیاتیاتی اولاد تھی۔ جولیا شہنشاہ تیبیریس کی سوتیلی بہن اور دوسری بیوی بھی تھی؛ شہنشاہ کالیگولا اور ملکہ اگریپینا صغری کی نانی؛ شہنشاہ کلاڈیوس کی دادی؛ اور شہنشاہ نیرو کی پر نانی بھی تھی۔ اس کا لقب 'کبری' اسے اپنی ہم نام بیٹی جولیا صغری سے ابہام دور کرنے کے لیے دیا گیا ہے۔

جولیا کبری
(لاطینی میں: Iulia ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اکتوبر 39 ق مء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 14ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ریججیو کالابریا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم روم   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات تیبیریوس (11 ق.م–2 ق.م)[4][2]  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد جولیا صغری [5][6]،  اگریپینا کبری [7][5][8]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد آگستس [5][9][2][10][11][12]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان جولیو کلاڈیوی شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ ارستقراطی   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان لاطینی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Julia the Elder — اقتباس: Вступление на престол Тиберия вновь ухудшило условия жизни Ю., но она вскоре умерла (14 г. после Р. Х.).
  2. ^ ا ب پ عنوان : Octavii
  3. عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — بنام: Iulia (550) — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/4174/ — اخذ شدہ بتاریخ: 17 جون 2021
  4. عنوان : Julia the Elder — اقتباس: для третьего брака представлялось много претендентов, но Август нашел необходимым сочетать ее с пасынком своим Тиберием (11 г.), несмотря на сопротивление последнего, которому для этого пришлось развестись с любимой им женой Випсанией.
  5. ^ ا ب عنوان : Julia the Elder
  6. عنوان : Юлия Младшая
  7. عنوان : Агриппина
  8. عنوان : Агриппина
  9. عنوان : Юлия
  10. عنوان : Scribonii
  11. عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — بنام: Iulia (550) — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/4174/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021
  12. عنوان : Digital Prosopography of the Roman Republic — Digital Prosopography of the Roman Republic ID: https://romanrepublic.ac.uk/person/2597/ — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2021