جولیا مائیسا
جولیا مائیسا (انگریزی: Julia Maesa) رومی سلطنت کے سیویرن شاہی سلسلہ کی ایک رکن تھی جو شہنشاہوں ایلاگابالوس اور سویروس ایلیکساندر کی دادی تھیں، جو ملکہ جولیا دومنا کی بڑی بہن تھیں۔
| ||||
---|---|---|---|---|
(لاطینی میں: Julia Maesa) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 160ء حمص |
|||
وفات | سنہ 224ء (63–64 سال) روم |
|||
شہریت | قدیم روم | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | زمرہ:سیویرن شاہی سلسلہ | |||
پیشہ ورانہ زبان | لاطینی زبان | |||
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ عنوان : Юлии сирийские