جوڈاہ ریوبن
جوڈاہ ریوبن (پیدائش: 21 جنوری 1922ء) | (انتقال: 13 نومبر 2006ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھا۔ ریوبن نے 1960ء میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی امپائرنگ شروع کی اور 1969ء میں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔ انھوں نے 1969ء اور 1977ء کے درمیان 10 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کی۔ [1] [2] ریوبن نے بمبئی پولیس میں فنگر پرنٹ ماہر کے طور پر کام کیا۔ [3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 21 جنوری 1922 بمبئی، بھارت |
وفات | 13 نومبر 2006 ممبئی, بھارت | (عمر 84 سال)
حیثیت | امپائر |
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 10 (1969–1977) |
فرسٹ کلاس امپائر | 54 (1960–1977) |
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 27 جون 2012 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 13 نومبر 2006ء کو ممبئی, بھارت میں گھر میں گرنے کے بعد 84 سال کی عمر میں ہوا۔[4]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Umpire and referee records - J Reuben"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2012
- ↑ "Judah Reuben as Umpire in First-Class Matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2012
- ↑ Wisden 2007, p. 1568.
- ↑ "Former umpire Judah Reuben dies aged 84"۔ ESPNcricinfo۔ 13 November 2006۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2012