جوھر بھرو
جوھر بھرو (Johor Bahru) جسے عام طور پر جے بی (JB) بھی کہا جاتا ہے جوھر کا دارالحکومت ہے۔ جوھر بھرو ملائیشیا میں دوسرا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے۔
جوھر بھرو Johor Bahru جوهر بهرو | |
---|---|
شہر | |
![]() سب سے اوپر بائیں سے گھڑی وار: جوھر بھرو رات میں, سلطان ابراہیم بلڈنگ, تبراو ہائی وے, جوھر سنگاپور راستہ | |
عرفیت: JB, Bandar Raya Selatan (Southern City) | |
نعرہ: 'Berkhidmat, Berbudaya, Berwawasan' (انگریزی: خدمات, مہذب, بصیرت') | |
ملک | ملائیشیا |
ریاست | جوھر |
قیام | 1855 |
شہر کا درجہ | 1994 |
حکومت | |
• میئر | حاجی محمد جعفر بن اوانگ |
رقبہ | |
• شہر | 185 کلو میٹر2 (72.27 مربع میل) |
بلندی | 36.88 میل (121 فٹ) |
آبادی | |
• شہر | 1,463,800 (دوسرا) |
• کثافت | 7,409/کلو میٹر2 (18,967/مربع میل) |
• میٹرو | 2,374,778 |
منطقۂ وقت | MST (UTC+8) |
• گرما (گرمائی وقت) | نہیں (UTC) |
ویب سائٹ | http://www.johordt.gov.my/ |