جوہری کمیت (انگریزی: Atomic mass) کسی ایٹم کی کمیت ہے جسے متحدہ جوہری کمیتی اِکائی (unified atomic mass units) میں ظاہر کیا جاتا ہے۔

ایک لیتھئیم-7 جوہر، جس میں 3 پروٹون، 4 نیوٹرون اور 3 الیکٹرون ہیں

جوہری کمیت کو ایک ایٹم کے پروٹونوں، نیوٹرونوں اور الیکٹرونوں کی مجموعی کمیت سمجھا جا سکتا ہے۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم