جویریہ رؤف (پیدائش: 10اپریل 1987ء[2] ) پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ 2012ء میں بین الاقوامی مقابلوں میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور تا حال پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔ آئ سی سی وومن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2012 میں جویریہ کو ٹی ٹونٹی مقابلوں میں پاکستان کی قیادت کرنے کا موقع دیا گیا[3][4] ۔جولائی 2013 میں پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین کھیلی گئی سیریز میں جویریہ پہلی مرتبہ ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں کے لیے منتخب ہوئیں[5]۔

جویریہ رؤف
ذاتی معلومات
پیدائش (1987-04-10) 10 اپریل 1987 (عمر 37 برس)[1]
سندھ, پاکستان
گیند بازیدائیں ہاتھ کی تیز گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ10 جولائی 2013  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ13 جنوری 2014  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی203 اکتوبر 2012  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹی2017 مئی 2019  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
ماخذ: Cricinfo، 17 مئی 2019ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Jaweria Rauf"۔ PCB۔ 06 January 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  2. "Jaweria Rauf"۔ PCB۔ 06 January 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  3. "Daily Times"۔ Daily Times۔ 21 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2019 
  4. "Javeria Rauf - Pakistan Cricket Team - Official Cricket Profiles - PCB"۔ www.pcb.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2019 
  5. "Jaweria Rauf ODI Career"۔ PCB۔ 06 January 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 

[1][2][3][4][5][6][7]

  1. "ہم نیوز"۔ 10 دسمبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020 
  2. "92نیوز"۔ 12 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2021 
  3. Dawn News
  4. ESPN
  5. Geo News
  6. ICC
  7. "India News"۔ 14 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 نومبر 2020