جٹ واہگہ
یہ جٹوں کا ایک بہادر قبیلہ ہے جس کا تعلق امرتسر اور ملتان سے ہے ۔ ان میں کچھ ہندو اور مسلمان ہیں ۔ ملتان میں یہ لوگ سرائیکی بولتے ہیں، ملتان میں یہ شجاع آباد اور بستی ملوک کے اردگرد آباد ہیں۔ اور دوسرے شہروں یعنی لودھراں ، لیہ ، گوجرانوالہ اور شیخوپورہ ان کا پیشہ کاشتکاری اور محنت مزدوری ہے ۔شجاع آباد میں یہ لوگ بستی کنڈی والہ اور درکھان والہ میں مقیم ہیں۔