بستی ملوک
بستی ملوک، ملتان (انگریزی: Basti Malook, Multan) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔
بستی ملوک | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
تقسیم اعلیٰ | ضلع ملتان |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 29°51′16″N 71°32′10″E / 29.854444444444°N 71.536111111111°E |
رقبہ | 25 مربع کلومیٹر |
بلندی | 122 میٹر |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1183162 |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
تفصیلاتترميم
بستی ملوک ملتان کے مشہور مقامات میں سے ایک مقام ہے۔ ضلع ملتان کے جنوب میں واقع اہم تجارتی مرکز بھی ہے۔
بستی ملوک کے اہم تجارتی مراکز میں الرحمان شاپنگ سنٹر اور مدینہ مارکیٹ شامل ہیں۔ یہ شہراسکولوں کے لحاظ سے بہت مشہور ہے۔
اہم تعلیمی ادارےترميم
اس چھوٹے سے شہر میں 25 سے زائد اسکول ہیں۔ بستی ملوک کے مشہور اسکولوں میں ابن قاسم اسکول اینڈ کالج، فورٹ کیڈٹ اسکول اینڈ کالج، مجاہد ماڈل اسکول، دی ایجو کیٹرز، پی ایف اسکول، المعراج پبلک اسکول، دارارقم، السراج اسکول اینڈ کالج، گورنمنٹ بوائز سکینڈری اسکول،عدنان افتخار پبلک اسکول، آکسفورڈ پائلٹ سکینڈری اسکول اور طاہر پبلک اسکول ہیں۔
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ "صفحہ بستی ملوک في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 2 مارچ 2021ء.
|
|