جکارتا میٹروپولیٹن علاقہ

جکارتا میٹروپولیٹن علاقہ (انگریزی: Jakarta metropolitan area) یا گریٹر جکارتا یو جکارتا عظمی [2][3][4][5][6] جسے مقامی زبان میں جبودیتابیک ( جکارتابوگوردیپوکتانگیرانگبیکاسی کا مخفف) بھی کہا جاتا ہے انڈونیشیا کا سب سے زیادہ آبادی والا میگا پولیٹن علاقہ ہے۔ اس میں قومی دار الحکومت (جکارتا خصوصی دار الحکومت علاقہ، بنیادی شہر کے طور پر) کے ساتھ ساتھ پانچ سیٹلائٹ شہر اور تین مکمل ریجنسیاں شامل ہیں۔

جکارتا میٹروپولیٹن علاقہ
 

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک انڈونیشیا   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ مغربی جاوا ،  جکارتا ،  بانٹین   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 6°10′30″S 106°49′43″E / 6.175°S 106.82861111°E / -6.175; 106.82861111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 31760000 (2016)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
نقشہ

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.demographia.com/db-worldua.pdf
  2. "Kementerian PPN/Bappenas :: Berita"۔ www.bappenas.go.id
  3. "Kementerian PUPR dan KOICA Kerjasama Susun Rencana Induk Sistem Transportasi Cerdas Jakarta"۔ www.pu.go.id۔ 2019-08-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-21
  4. Jo، Santoso۔ "Transformasi Urban Metropolitan Jakarta Adaptasi dan Pengembangan"۔ Perpustakaan Kementerian Pekerjaan Umum dan Perumahan Rakyat۔ 2019-08-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-08-21
  5. "Mega-urbanization of Jakarta-Bandung region"۔ The Jakarta Post
  6. Sorensen، Andre؛ Okata، Junichiro (18 نومبر 2010)۔ Megacities: Urban Form, Governance, and Sustainability۔ Springer Science & Business Media۔ ISBN:9784431992677 – بذریعہ Google Books