جکارتا

انڈونیشیا کا دارالحکومت
  
جکارتا
(انڈونیشیائی میں: Jakarta)
(جاوی میں: Jakarta)
(بیلا روسی میں: Батавія)
(فرانسیسی میں: Batavia ویکی ڈیٹا پر باضابطہ نام (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Jakarta Pictures-4.jpg
 

جکارتا
پرچم
جکارتا
نشان

تاریخ تاسیس 22 جون 1527  ویکی ڈیٹا پر تاسیس (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Jakarta Special Capital Region in Indonesia (special marker).svg
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Indonesia.svg انڈونیشیا  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ انڈونیشیا  ویکی ڈیٹا پر انتظامی تقسیم میں مقام (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 6°12′53″S 106°50′42″E / 6.21462°S 106.84513°E / -6.21462; 106.84513  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3]
رقبہ 662 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر رقبہ (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 8 میٹر، 16 میٹر  ویکی ڈیٹا پر سطح سمندر سے بلندی (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 10348348 (2017)[4]  ویکی ڈیٹا پر آبادی (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+07:00  ویکی ڈیٹا پر منطقہ وقت (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
ویکی ڈیٹا پر گاڑی نمبر پلیٹ (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
10110–14540
19110–19130  ویکی ڈیٹا پر ڈاک رمز (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 021  ویکی ڈیٹا پر مقامی ڈائلنگ کوڈ (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 ID-JK[6]  ویکی ڈیٹا پر آئی ایس او 3166-2 کوڈ (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 1642907،  اور1642911  ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نحوی غلطی

جکارتا یا جکارتہ انڈونیشیا کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ جزیرہ جاوا کے شمال مغربی ساحلوں پر واقع شہر جکارتا 661.52 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور اس کی آبادی 2004ء کے مطابق 8،792،000 ہے۔ شہر گذشتہ 490 سال سے آباد ہے اور اس وقت دنیا کا 9 واں گنجان آباد ترین شہر ہے جہاں 44،283 افراد فی مربع میل بستے ہیں۔

تاریخترميم

تاریخ میں جکارتا کا پہلا نشان چوتھی صدی عیسوی میں ایک ہندو آبادی کی حیثیت سے ملتا ہے۔ 14 ویں صدی میں یہ ہندو سلطنت سنڈا کی اہم ترین بندرگاہ رہا۔ 1513ء میں پہلا یورپی بحری بیڑا یہاں پہنچا جو 4 پرتگیزی بحری جہازوں پر مشتمل تھا۔ سنڈا کی سلطنت نے وسطی جاوا کی مسلم سلطنت دیماک کے خلاف اپنے دفاع کے لیے پرتگیزیوں کو خوش آمدید کہا اور انہیں گودام اور قلعہ بنانے کی اجازت دے دی۔ 1527ء میں سلطنت دیماک کے مسلمانوں نے فتح اللہ کی قیادت میں سنڈا کی ریاست کے خلاف جنگ چھیڑدی۔ سنڈا سلطنت پرتگیزی بیڑے کے انتظار میں رہے جیسا کہ دونوں کے درمیان معاہدہ طے پایا تھا لیکن پرتگیزی بیڑا نہ آیا اور بالآخر فتح اللہ کی افواج نے 22 جون 1557ء کو جکارتا فتح کر لیا اور فتح اللہ نے شہر کا نام سنڈا کلاپا سے تبدیل کرکے "جے کارتہ" یعنی "مکمل فتح" رکھ دیا۔

جڑواں شہرترميم

  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
  1.    "صفحہ جکارتا في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 3 اپریل 2020ء. 
  2.     "صفحہ جکارتا في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 3 اپریل 2020ء. 
  3.     "صفحہ جکارتا في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 3 اپریل 2020ء. 
  4. https://jakbarkota.bps.go.id/publication/download.html?nrbvfeve=NTQyNWE1Y2E1NmY1NWNjYTY2M2I3ZTAw&xzmn=aHR0cHM6Ly9qYWtiYXJrb3RhLmJwcy5nby5pZC9wdWJsaWNhdGlvbi8yMDE4LzEyLzI4LzU0MjVhNWNhNTZmNTVjY2E2NjNiN2UwMC9zdGF0aXN0aWstZGFlcmFoLWtvdGEtamFrYXJ0YS1iYXJhdC0yMDE4Lmh0bWw%3D&twoadfnoarfeauf=MjAxOS0wNS0zMSAxMjowODozMA%3D%3D
  5. https://old.kyivcity.gov.ua/files/2018/2/15/Mista-pobratymy.pdf
  6. وصلة : میوزک برائنز ایریا آئی ڈی