جکر
جکر (انگریزی: Jakkar) پاکستان کا ایک آباد مقام جو ضلع جہلم میں واقع ہے۔ یہ قصبہ یونین کونسل بوکن میں واقع ہے یہاں پر ایک پنجاب حکومت کا ہائی اسکول اور پرائمری اسکول موجود ہیں۔ یہ شاید واحد قصبہ ہے جس کی وجہ شہرت کوئی انسانی شخصیت نہیں بلکہ ایک گدھا ہے مقامی طور پر جب بھی جکر کا نام لیا جاتا ہے تو ساتھ ہی جکر کا گدھا (جکر دا کھوتا) بھی لوگ یاد کرتے ہیں۔[1]
Jakkar | |
---|---|
گاؤں | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | جہلم |
تحصیل | جہلم |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|