جکھڑ امام شاہ (انگریزی: Jakhar Imam Shah) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو ضلع ڈیرہ غازی خان میں واقع ہے۔[1]

قصبہ and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع ڈیرہ غازی خان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
= سید امام الملک المعروف امام دین شاہ نقوی البھاکری

حضرتسید امام الملک شاہ بخاری نے جکھڑ قوم کو مسلمان کیا کہتے ہیں جکھڑ قوم میں سے آپ کا ایک غلام تھا جو آپ سے بہت عقیدت رکھتا تھا اس نے آپ کو کہا کہ سرکار آپ اللّٰہ کہ ولی ہیں آپ کا زکر تو ہمیشہ زندہ رہے گا لیکن آپ سے غلامی والے رشتے کی تو ہماری شناخت ختم ہو جائے گی یہ الفاظ اس نے انتہائی عاجزی اور انکسار سے کہے کہ حضرت امام الملک شاہ نے فوراً کہا کہ جب تک میری اولاد جہاں کہیں بھی رہے گی میرے نام کے ساتھ تمھارا نام بھی لیتی رہے گی تب سے آپ کے انتقال کے بعد علاقے کا نام جکھڑ امام دین شاہ مشہور ہو گیا آپ کا شجرہ نسب بخاری سادات سے جا ملتا ہے اسی لیے آپ بخاری سید کہلاتے ہیں آپ حضرت سید بدر الدین بدر عالم بخاری بن حضرت سید صدرالدین صدر عالم بخاری بن حضرت سید محمود محمد مکی نقوی رضوی سکھر سندھ کی اولاد سے ہیں حضرت سید بدر الدین بدر عالم بخاری(مزار اوچ شریف) کے بیٹے سید محمد مھدی ہیں اور سید محمد مھدی کے بیٹے سید احمد میراں ہیں اور سید احمد میراں کے بیٹے سید مبارک شاہ ہیں اور مبارک شاہ کے بیٹے سید صاحب شاہ المعروف نظام الدین ہیں سید صاحب کے بیٹے سید محمد اسحاق ہیں اور سید محمد اسحاق کے بیٹے سید عبد العزیز شاہ تھے اور حضرت سید عبد العزیز کے بیٹے سید اسماعیل شاہ تھے سید اسماعیل شاہ کے بیٹے سید ابراہیم شاہ تھے اور سید ابراہیم کے بیٹے سید عبد اللہ شاہ تھے اور سید عبد اللہ کے بیٹے سید مہر شاہ تھے اور سید مہر شاہ کے بیٹے سید امیر شاہ تھے اور سید امیر شاہ کے بیٹے آپ یعنی سید امام الملک شاہ جکھڑ امام دین شاہ ہیں آپ کا مزار جکھڑ امام شریف میں زیارت گاہ خاص و عام ہے

جکھر امام شرقی

ترمیم

یہ علی پور ضلع مظفرگڑھ کا علاقہ ہے جو دریائے سندھ کا کنارہ ہے اس علاقے میں کئی آبادیاں تھیں جو مختلف ادوار میں سیلاب کی وجہ سے ختم ہو گئیں حضرت سید امام دین نقوی المعروف جھکڑ امام کے بزرگ اسی علاقے میں رہا کرتے تھے حضرت سید اسماعیل سر مست حضوری رحمۃ اللہ علیہ کے چار بیٹے تھے حضرت سید عبد اللہ و حضرت سید محمود و حضرت سید داؤد و حضرت سید ابراہیم ، حضرت سید عبد اللہ کی اولاد جھکڑ امام ڈیرہ غازی خان چلی گئی حضرت سید محمود کی اولاد قطب پور سادات لودھراں آباد ہوئی حضرت سید داؤد کی اولاد سناواں کوٹ ادو میں ہے اور حضرت سید ابراہیم کی اولاد موضع کوٹھیلہ خانگڑھ ضلع مظفرگڑھ ، میں آباد ہوئی

حوالہ جات

ترمیم
  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jakhar Imam Shah"