جگل ہنسراج
جگل ہنسراج (انگریزی: Jugal Hansraj) ایک ہندوستانی اداکار، مصنف اور فلم ساز ہے۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور چائلڈ ایکٹر شیکھر کپور کی معصوم (1983ء) سے کیا۔
جگل ہنسراج | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 26 جولائی 1972ء (52 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، منظر نویس ، فلم ہدایت کار ، ماڈل |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |