جگنو (ہندی: जुगनू‎; انگریزی: Jugnu) شوکت حسین رضوی کی ہدایت کاری میں 1947ء میں ہندوستان میں بننے والی ایک فلم ہے۔ اس کے ستارے نور جہاں اور دلیپ کمار تھے۔[1] یہ دلیپ کمار کی پہلی بڑی کامیاب فلم تھی۔[2]

جگنو
Jugnu
जुगनू
فلم پوسٹر
ہدایت کارشوکت حسین رضوی
پروڈیوسرشوکت آرٹ پروڈکشن
ستارےنور جہاں
دلیپ کمار
موسیقیفیروز نظامی
تاریخ نمائش
مئی 23, 1947
ملکہندوستان
زباناردو
ہندی

حوالہ جات

ترمیم
  1. Firoze Rangoonwalla, Indian Filmography, publisher: J. Udeshi, Bombay, August 1970, pp. 224.
  2. Ashish Rajadhyaksha and Paul Willemen, Encyclopaedia of Indian Cinema, British Film Institute, Oxford University Press, New Delhi, 2002, pp. 132.

بیرونی روابط

ترمیم