جھنگ صدر (متغیرات: جھنگ مگھیانہ) پنجاب، پاکستان، میں دریائے چناب کے ساتھ لاہور سے 193 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع شہر ہے۔ یہ 31.28 شمالاً طول بلد اور 72.32 شرقاً عرض بلد کے درمیان واقع ہے ۔[1][2]

شہر
سرکاری نام
ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعضلع جھنگ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

جھنگ صدر کی آبادی 2007 میں 354,248 (1998 ء میں 293,366)شمار کی گئی ۔[2] بڑی تجارت گندم اور کپڑے ہیں ۔[1]

شہر کا سب سے بڑا اسکول گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول جھنگ صدر ہے جو 1905؁ء میں قائم کیا گیا۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Jhang Sadar"۔ Merriam-Webster's Geographical Dictionary۔ Merriam-Webster۔ 2007۔ صفحہ: 553 
  2. ^ ا ب "Jhang Sadar"۔ World Gazetteer۔ 09 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 نومبر 2007 
  3. "Govt. Islamia High School Jhang Sadar"۔ Department of Educaiton Govt. of the Punjab۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2014 

جھنگ کے پولیس آفیسرز

ترمیم

سانچہ:پولیس آفیسرز محمد سعید ASI بستی کل والی