جھنگ چنیوٹ روڈ
جھنگ-چنیوٹ روڈ (یا چنیوٹ-جھنگ روڈ ) پنجاب، پاکستان میں ایک ہائی وے روڈ ہے۔ یہ جھنگ سے شروع ہوتا ہے اور 81 کلومیٹر کی لمبائی کے ساتھ چنیوٹ کی طرف جا کر ختم ہو تی ہے۔ اس سڑک پر درج ذیل علاقے آتے ہیں۔
- بھوانا (بڑا شہر)
- چنیوٹ (بڑا شہر)
- جامعہ آباد
- جھنگ (بڑا شہر)
- کھیوا
- رشیدہ (گاؤں)
Jhang–Chiniot Road | |
---|---|
Chiniot–Jhang Road | |
Route information | |
Maintained by National Highway Authority | |
Length | 50 میل (81 کلومیٹر) |
Existed | 1998–present |
Major junctions | |
From | Chiniot Mor |
To | Khatm-e-Nabuwat Chowk |
Location | |
Country | پاکستان |
Districts | ضلع جھنگ and ضلع چنیوٹ |
Major cities | بھوانہ, چنیوٹ and جھنگ |
Towns | Jamiabad, کھیوہ, Nalka Adda and شبیر آباد |
Highway system | |