"جھٹیال" ایک سرائیکی گروہ ہے۔ جو زیادہ تر جنوبی پنجاب اور شمالی سندھ میں آباد ہے۔

جھٹیال
گنجان آبادی والے علاقے
پاکستان
زبانیں
سرائیکی زبان
مذہب
اسلام
متعلقہ نسلی گروہ
سرائیکی

جھٹیال قبیلے میں سرائیکی اور جھٹیالی لہجے میں کافی فرق پایا جاتا ہے۔

سرائیکی جھٹیالی لہجا
جھٹیالی سرائیکی اردو نمبر
ٻٹالے ٻٹالوں آلوں 1
ٻالے کوں ٻال کوں بچے کو 2
ٻالا ٻال بچہ 3