جھیل برولس
جھیل برولس ( عربی: بحيرة البرلس ; یونانی: λίμνη Σεβεννυτική limnē Sebennytikē ) [1] مصر میں نیل کے ڈیلٹا میں نمکین پانی کی ایک جھیل ہے، یہ نام برولس شہر سے آیا ہے ( قبطی: Ϯⲡⲁⲣⲁⲗⲓⲁ)،, [2] سے آیا ہے، " ساحل، سمندر کنارے" کے ہیں۔ یہ روزیٹا کے مشرق میں محافظہ کفر الشیخ میں واقع ہے، جس کی سرحد شمال میں بحیرہ روم اور جنوب میں زرعی زمین سے ملتی ہے۔
جھیل برولس | |
---|---|
انیسویں صدری کا جھیل برولس کا نقشہ | |
متناسقات | 31°29′N 30°52′E / 31.483°N 30.867°E |
زیادہ سے زیادہ لمبائی | c. 54 کلومیٹر (177,000 فٹ)[1] |
زیادہ سے زیادہ چوڑائی | 6–21 کلومیٹر (20,000–69,000 فٹ)[1] |
سطحی رقبہ | 46,200 ha (114,000 acre) |
اوسط گہرائی | 75–100 سینٹی میٹر (2.46–3.28 فٹ)[1] |
Invalid designation | |
نامزد | 9 September 1988 |
حوالہ نمبر | 408[2] |
- ^ ا ب پ Charles W. Finkl، Christopher Makowski (2017)۔ Coastal Wetlands: Alteration and Remediation۔ Springer۔ صفحہ: 418۔ ISBN 9783319561790
- ↑ "Bahía de Samborombón"۔ Ramsar Sites Information Service۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018
حوالہ جات
ترمیم- ↑ سانچہ:Cite DGRG
- ↑ Pauline Todry۔ "21- أسماء بعض البلاد المصرية بالقبطية" [The names of some Egyptian countries in Coptic -21]۔ St-Takla.org (بزبان عربی)