جھیل تیگل
جھیل تیگل (انگریزی: Lake Tegel) ((جرمنی: Tegeler See)) (جرمن تلفظ (معاونت·معلومات)) برلن، جرمنی کی دوسری سب سے بڑی جھیل ہے۔ یہ شہر کے شمال مغرب میں راینیکندورف بورو، ضلع تیگل میں واقع ہے۔
جھیل تیگل Tegeler See Lake Tegel | |
---|---|
مقام | برلن |
متناسقات | 52°35′0″N 13°16′0″E / 52.58333°N 13.26667°E |
بنیادی داخلی بہاو | دریائے ہافل، Tegeler Fließ |
بنیادی خارجی بہاو | دریائے ہافل |
طاس ممالک | جرمنی |
زیادہ سے زیادہ لمبائی | 4 کلومیٹر (2.5 میل) |
سطحی رقبہ | 4.61 کلومیٹر2 (1.78 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 7.9 میٹر (26 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 16 میٹر (52 فٹ) |
جزائر | Hasselwerder, Lindwerder, Scharfenberg, Reiswerder, Baumwerder, Valentinswerder, Maienwerder |
آبادیاں | تیگل، Tegelort |