جیا شرما

بھارتی خاتون کرکٹر

جیا شرما کا شمار ہندوستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑیوں میں ہوتا ہے [1]۔ جیا شرما غازیہ آباد، ہندوستان میں 08 فروری 1986 کو پیدا ہوئیں۔ انھوں نے ون ڈے کرکٹ کھیلی جبکہ ایک میچ ٹیسٹ کا کھیلنے کا شرف بھی رکھتی ہیں۔ وہ بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرتی ہیں اور میڈیم تیز گیند باز ہیں۔ انھوں نے بین الاقوامی سطح پر مجموعی طور پرایک ٹیسٹ جبکہ 77 ون ڈے میچ کھیلے۔[2]

جیا شرما
ذاتی معلومات
مکمل نامجیا شرما
پیدائش (1986-02-08) 8 فروری 1986 (عمر 38 برس)
غازی آباد، بھارت
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ2002  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
پہلا ایک روزہ2002  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 1 77
رنز بنائے 24 2091
بیٹنگ اوسط 24.0 30.75
100s/50s 0/0 2/14
ٹاپ اسکور 24 138*
گیندیں کرائیں 0
وکٹ 0
بولنگ اوسط 0.0
اننگز میں 5 وکٹ -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ -
کیچ/سٹمپ 0/0 11/–
ماخذ: کرک انفو

ون ڈے کیریئر

ترمیم

جیا شرما نے پہلا بین الاقوامی ون ڈے میچ انگلینڈ کے خلاف سن 2002 میں کھیلا۔ انھوں نے 30.75 کی اوسط سے کل 2091 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ 138*کا اسکور بھی شامل ہے۔جیا شرما 11 کیچ پکڑنے میں کامیاب رہیں [3]۔انھوں نے چھوٹی عمر میں مقامی کرکٹ کا آغاز کر دیا تھا، اس کے بعد وہ مختلف کلبوں کی طرف سے کھیلتی رہیں اور فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی۔

ٹیسٹ کیریئر

ترمیم

جیا شرما نے پہلا بین الاقوامی ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ کے خلاف سن 2002 میں کھیلا اور یہی ٹیسٹ ان کا آخری ٹیسٹ بھی ثابت ہوا۔ اس واحد ٹیسٹ میچ میں جیا شرما نے ایک اننگز میں 24 رنز بنائے، یہی 24 کا اسکور ان کا سب سے زیادہ بڑا اس کو ر ہے کیونکہ وہ دوسری اننگز میں بلے بازی نہ کر سکیں۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "جیا شرما"۔ cricinfo۔ 27 مارچ 2021 
  2. "ہندوستانی خواتین کرکٹ کھلاڑی"۔ کرک انفو۔ 25 مارچ 2021 
  3. "Indian Women's Cricket Team"۔ اسپورٹس کیڈا۔ 27 مارچ 2021