جیا کے سی
نیپالی اداکارہ اور ماڈل
جیا کے سی (انگریزی: Jiya K.C.) ایک نیپالی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔[1] انھوں نے کالی وڈ فلم انڈسٹری میں اداکاری کی شروعات دیپک شریستھا کی ہدایت کاری میں بننے والی ایک فلم ہو یہ مایا ہو سے کی جس میں اداکار راجیش حمال اور اداکارہ کرشمہ مانندھر کے ساتھ کام کیا۔[2][3][4] انھوں نے اپنی پہلی فلم کے علاوہ نیپالی فلمیں جیسے بارباد، گیگولو، رانگ وے اور سب سے زیادہ زیر بحث اور متنازع فلم اے ٹی ایم میں بھی اداکاری کی ہے۔[5][6]
جیا کے سی. | |
---|---|
जिया केसी | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | برتاموڈ، جھاپا، نیپال |
قومیت | نیپالی |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
دور فعالیت | 2013 - تاحال |
درستی - ترمیم |
فلمو گرافی
ترمیمفلم | |||
---|---|---|---|
سال | فلم | کردار | نوٹ |
2013 | ہو یہ مایا ہو | ||
2013 | اے ٹی ایم (اینی ٹائم مستی) | اب تک کی سب سے متنازع نیپالی فلم ۔[7] | |
2013 | برباد | ||
2014 | گیگولو | ||
2014 | رانگ وے | ||
2014 | بچا ، تیمرائی ہو یا مان | ||
2014 | ردراکچیا | ||
2015 | ویلنٹائن دھوکا | ||
2019 | بچا |
بیرونی روابط
ترمیم- Nepali Film Reviewsآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ nfilmreviews.com (Error: unknown archive URL)
- News on Jiya
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Jiya KC - Nepaliactress.com"۔ Nepaliactress.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2013
- ↑ سانچہ:ওয়েব উদ্ধৃতি
- ↑ سانچہ:ওয়েব উদ্ধৃতি
- ↑ "Nepali Movie – Ho Yehi Maya Ho"۔ xnepali.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اپریل 2013
- ↑ سانچہ:ওয়েব উদ্ধৃতি
- ↑ سانچہ:ওয়েব উদ্ধৃতি
- ↑ "Most controversial movies of all time"۔ xnepali.net۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2013