جیفری ٹریڈ ویل
جیفری بیچمپ ٹریڈ ویل (پیدائش: 21 ستمبر 1892ء)|(انتقال: 12 اگست 1967ء) جنوبی افریقہ کے کرکٹ امپائر تھے۔ وہ 1927ء اور 1930ء کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں میں کھڑے ہوئے۔ [1]
ذاتی معلومات | |
---|---|
مکمل نام | جیفری بیچمپ ٹریڈ ویل |
پیدائش | 21 ستمبر 1892 اورپنگٹن، لندن، انگلینڈ |
وفات | 12 اگست 1967 جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ | (عمر 74 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ٹیسٹ امپائر | 4 (1927–1930) |
ماخذ: کرک انفو، 16 جولائی 2013 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 12 اگست 1967ء کو جوہانسبرگ، جنوبی افریقہ میں 74 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Geoffrey Treadwell"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولائی 2013