جیمزڈزنی
جیمز جوزف ڈزنی (پیدائش:20 نومبر 1859ء)|(انتقال:24 جون 1934ء) ایک انگریز کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے ڈربی شائر کے لیے 1881ء اور 1890ء کے درمیان بطور وکٹ کیپر اول درجہ کلاس کرکٹ کھیلی۔ ڈزنی نے 57 اول درجہ میچوں میں 87 کیچ لیے اور 12 بار سٹمپنگ کی وکٹ کیپنگ کی۔ وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے اور انھوں نے 5.30 کی اوسط کے ساتھ 101 اول درجہ اننگز کھیلی اور 27 ناٹ آؤٹ کا ٹاپ سکور کیا۔ [1]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | جیمز جوزف ڈزنی | ||||||||||||||||||||||||||
پیدائش | 20 نومبر 1859 بٹرلی، ڈربیشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||||||||||||||
وفات | 24 جون 1934 رپلے، ڈربی شائر، انگلینڈ | (عمر 74 سال)||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | ||||||||||||||||||||||||||
حیثیت | وکٹ کیپر | ||||||||||||||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||||||||||||||
1881 میں ڈربی شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب–1890 | ؤ ڈربی شائر | ||||||||||||||||||||||||||
پہلا فرسٹ کلاس | 23 مئی 1881 ؤ ڈربی شائر بمقابلہ سسیکس | ||||||||||||||||||||||||||
آخری فرسٹ کلاس | 21 جون 1894 لیورپول اور ڈسٹرکٹ کرکٹ کلب بمقابلہ یارکشائر | ||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: [1]، 4 مئی 2010ء |
انتقال
ترمیمڈزنی کا انتقال 24 جون 1934ء کو رپلے میں 74 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "James Disney at Cricket Archive"۔ cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-24