جیمز ڈکنسن (پیدائش: 14 ستمبر 1998ء) ایک سکاٹش کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انھوں نے 19 جون 2018ء کو سہ رخی سیریز کے وارم اپ میچ میں انڈیا اے کے خلاف لیسٹر شائر کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا۔ [2]

جیمز ڈکنسن
ذاتی معلومات
مکمل نامجیمز ولیم ڈکنسن
پیدائش (1998-09-14) 14 ستمبر 1998 (عمر 26 برس)
ایڈنبرا, سکاٹ لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک گیند باز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018لیسٹرشائر
واحد لسٹ اے19 جون 2018 لیسٹرشائر  بمقابلہ  بھارت اے
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ لسٹ اے
میچ 1
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط 0.00
100s/50s 0/0
ٹاپ اسکور 0
گیندیں کرائیں 60
وکٹ 1
بالنگ اوسط 87.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/87
کیچ/سٹمپ 0/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 ستمبر 2018ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "James Dickinson"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-19
  2. "Tour Match, India A tour of England at Leicester, Jun 19 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-19