ایڈنبرگ
اسکاٹ لینڈ ، دارالحکومت برطانیہ
(ایڈنبرا سے رجوع مکرر)
ایڈنبرگ (انگریزی: Edinburgh؛ اسکچستانی گیلیک: Dùn Èideann) اسکاٹ لینڈ کا دارلحکومت ہے اور اسکچستانی پارلیمنٹ اور گورنمنٹ کا نشستہ شہر بھی ہے۔ یہ اسکاٹ لینڈ کا بلحاظ رقبہ سب سے بڑا اور بلحاظ آبادی دوسرا بڑا شہر ہے۔ ایڈنبرا شہر کی مقامی کونسل کی سربراہی میں اسکاٹ لینڈ کی 32 مقامی گورنمنٹ تحصیلیں آتی ہیں۔ ان تحصیلوں میں ایڈنبرا کے شہری علاقہ جات کے 30 مربع میل (78 مربع کلومیٹر) بھی شامل ہیں۔ ایڈنبرا اسکاٹ لینڈ کے جنوب مشرقی ساحل پر دریائی دہانہ فرتھ آف فورتھ پر واقعہ ہے اور نورتھ سی سے جا ملتا ہے۔
ایڈنبرگ | |
---|---|
(انگریزی میں: Edinburgh)(غیلیہ اسكتلندیہ میں: Dùn Èideann)(اسکاٹس میں: Edinburgh) | |
پرچم | نشان |
نعرہ | (لاطینی میں: Nisi Dominus Frustra) |
تاریخ تاسیس | 7ویں صدی |
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() ![]() ![]() ![]() |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 55°57′11″N 3°11′20″E / 55.95306°N 3.18889°E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | میونخ (1954–)[4][5] نیس (1958–)[6][4] فلورنس (1964–)[6][4][7] ڈنیڈن (1 جولائی 1974–)[8][4][9] وینکوور (1977–)[6][4][10] سان ڈیگو (1977–)[4][11] شیان (1985–)[6][4] کیف (17 جولائی 1989–)[6][12][4] آلبورگ (1991–)[6][4][13] کیوٹو (1994–)[6] کراکوف (3 اپریل 1995–)[6][4][14] ولنیس[15] شقوبیہ سینٹ پیٹرز برگ کیوٹو پریفیکچر (29 اگست 1997–) |
اوقات | متناسق عالمی وقت±00:00، متناسق عالمی وقت+01:00 |
رمزِ ڈاک | EH1-EH13 |
فون کوڈ | 0131 |
آیزو 3166-2 | GB-EDH[16] |
قابل ذکر | |
اعزازات | |
مملکت متحدہ میں شہر درجہ (18ویں صدی) (18ویں صدی) |
|
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 2650225 |
![]() |
|
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
ویکی ذخائر پر ایڈنبرگ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہترميم
- ↑ archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/814.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 5 نومبر 2018
- ↑ "صفحہ ایڈنبرگ في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2023ء.
- ↑ "صفحہ ایڈنبرگ في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2023ء.
- ↑ https://www.edinburghlive.co.uk/news/edinburgh-news/edinburghs-ten-sisters-remarkable-cities-18177349
- ↑ https://www.muenchen.de/rathaus/Stadtpolitik/Partnerstaedte/Edinburgh.html
- ↑ http://www.edinburgh.gov.uk/a_to_z/service/940831/twin_and_partner_cities
- ↑ https://www.comune.fi.it/pagina/firenze-internazionale/gemellaggi-e-patti-di-amicizia
- ↑ https://www.dunedin.govt.nz/your-council/sister-cities/edinburgh
- ↑ https://www.dunedin.govt.nz/council/sister-cities/edinburgh-scotland
- ↑ https://council.vancouver.ca/20080311/documents/a14.pdf
- ↑ https://www.sandiego.gov/insidesd/san-diego-sister-cities
- ↑ https://old.kyivcity.gov.ua/files/2018/2/15/Mista-pobratymy.pdf
- ↑ https://www.aalborgevents.dk/venskabsbyer/edinburgh-skotland
- ↑ http://www.krakow.pl/otwarty_na_swiat/2531,miasto,18,0,otwarty_na_swiat.html
- ↑ http://www.ivilnius.lt/pazink/apie-vilniu/miestai-partneriai
- ↑ ربط : میوزک برائنز ایریا آئی ڈی